: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
قاہرہ،28ستمبر(ایجنسی) مصر کے ساحل پر 600 تارکین وطن کو لے جانے والی ایک فیری کے پلٹ جانے کے بعد کل آٹھ اور لاشوں کو نکالا گیا جس سے مرنے والوں کی تعداد 177 ہو گئی ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">ایمبولینس ذرائع کے مطابق بحیرہ روم سے آٹھ لاشوں کو نکالا گیا جس سے اس حادثے میں مرنے والوں کی تعداد 177 ہو گئی ہے۔ یہ کشتی 21 ستمبر کو بحیرہ روم میں شمالی صوبے بهیرا میں برج راشد کے پاس ڈوب گئی تھی۔